IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 50

  1. اَوْ یُزَوِّجُهُمْ ذُكْرَانًا وَّ اِنَاثًا١ۚ وَ یَجْعَلُ مَنْ یَّشَآءُ عَقِیْمًا١ؕ اِنَّهٗ عَلِیْمٌ قَدِیْرٌ﴿50﴾

    1. اَوْ يُزَوِّجُهُمْیا ملا جلا کردیتا ہے ان کو
    2. ذُكْرَانًالڑکے
    3. وَّاِنَاثًااور لڑکیوں (کی شکل میں)
    4. وَيَجْعَلُور بنا دیتا ہے
    5. مَنْ يَّشَآءُجس کو چاہتا ہے
    6. عَقِيْمًابانجھ
    7. اِنَّهٗبیشک وہ
    8. عَلِيْمٌ قَدِيْرٌعلم والا ہے، قدرت والا ہے
Translation · Baseerat-e-Quran
یا جس کے لئے وہ چاہتا ہے اس کے لئے بیٹے اور بیٹیاں جمع کردیتا ہے یا وہ جس کو چاہتا ہے بےاولاد کھتا ہے بانجھ بنا دیتا ہے ۔ بیشک وہی بہت جاننے والا اور قدرت والا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 42:47.Read it