تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 42. Ash-Shura · Ayah 50
اَوْ یُزَوِّجُهُمْ ذُكْرَانًا وَّ اِنَاثًا١ۚ وَ یَجْعَلُ مَنْ یَّشَآءُ عَقِیْمًا١ؕ اِنَّهٗ عَلِیْمٌ قَدِیْرٌ﴿50﴾
- اَوْ يُزَوِّجُهُمْیا ملا جلا کردیتا ہے ان کو
- ذُكْرَانًالڑکے
- وَّاِنَاثًااور لڑکیوں (کی شکل میں)
- وَيَجْعَلُور بنا دیتا ہے
- مَنْ يَّشَآءُجس کو چاہتا ہے
- عَقِيْمًابانجھ
- اِنَّهٗبیشک وہ
- عَلِيْمٌ قَدِيْرٌعلم والا ہے، قدرت والا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یا ان کو بیٹے اور بیٹیاں دونوں عنایت فرماتا ہے۔ اور جس کو چاہتا ہے بےاولاد رکھتا ہے۔ وہ تو جاننے والا (اور) قدرت والا ہے