IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 52

  1. وَ كَذٰلِكَ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ رُوْحًا مِّنْ اَمْرِنَا١ؕ مَا كُنْتَ تَدْرِیْ مَا الْكِتٰبُ وَ لَا الْاِیْمَانُ وَ لٰكِنْ جَعَلْنٰهُ نُوْرًا نَّهْدِیْ بِهٖ مَنْ نَّشَآءُ مِنْ عِبَادِنَا١ؕ وَ اِنَّكَ لَتَهْدِیْۤ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍۙ﴿52﴾

    1. وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
    2. اَوْحَيْنَآوحی کی ہم نے
    3. اِلَيْكَ رُوْحًاآپ کی طرف ایک وحی کو
    4. مِّنْ اَمْرِنَااپنے حکم سے
    5. مَا كُنْتَ تَدْرِيْنہ تھا تو جانتا
    6. مَا الْكِتٰبُکتاب کیا ہے
    7. وَلَا الْاِيْمَانُاور نہ ایمان
    8. وَلٰكِنْلیکن
    9. جَعَلْنٰهُبنایا ہم نے اس کو
    10. نُوْرًانور
    11. نَّهْدِيْ بِهٖراہ دکھاتے ہیں ہم ساتھ اس کے
    12. مَنْجس کو
    13. نَّشَآءُہم چاہتے ہیں
    14. مِنْ عِبَادِنَااپنے بندوں میں سے
    15. وَاِنَّكَ لَتَهْدِيْٓاور بیشک آپ رہنمائی کرتے ہیں ۔ البتہ آپ ہدایت ہیں
    16. اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيْمٍصراط مستقیم کی طرف
Translation · Baseerat-e-Quran
( اے نبی ﷺ ہم نے اس طرح آپ کی طرف اس قرآن کو وحی کیا ہے کہ آپ کو یہ معلوم نہ تھا کہ کتاب کیا ہے اور نہ آپ یہ جانتے تھے کہ ایمان کیا ہے ؟ لیکن ہم نے اس ( قرآن کو) ایسا نور بنایا ہے کہ اس کے ذریعہ ہم اپنے بندوں میں سے جس کو چاہتے ہیں سیدھے راستے کی رہنمائی عطاء کردیتے ہیں۔
The commentary on this passage starts at ayah 42:51.Read it