تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 42. Ash-Shura · Ayah 52
وَ كَذٰلِكَ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ رُوْحًا مِّنْ اَمْرِنَا١ؕ مَا كُنْتَ تَدْرِیْ مَا الْكِتٰبُ وَ لَا الْاِیْمَانُ وَ لٰكِنْ جَعَلْنٰهُ نُوْرًا نَّهْدِیْ بِهٖ مَنْ نَّشَآءُ مِنْ عِبَادِنَا١ؕ وَ اِنَّكَ لَتَهْدِیْۤ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍۙ﴿52﴾
- وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
- اَوْحَيْنَآوحی کی ہم نے
- اِلَيْكَ رُوْحًاآپ کی طرف ایک وحی کو
- مِّنْ اَمْرِنَااپنے حکم سے
- مَا كُنْتَ تَدْرِيْنہ تھا تو جانتا
- مَا الْكِتٰبُکتاب کیا ہے
- وَلَا الْاِيْمَانُاور نہ ایمان
- وَلٰكِنْلیکن
- جَعَلْنٰهُبنایا ہم نے اس کو
- نُوْرًانور
- نَّهْدِيْ بِهٖراہ دکھاتے ہیں ہم ساتھ اس کے
- مَنْجس کو
- نَّشَآءُہم چاہتے ہیں
- مِنْ عِبَادِنَااپنے بندوں میں سے
- وَاِنَّكَ لَتَهْدِيْٓاور بیشک آپ رہنمائی کرتے ہیں ۔ البتہ آپ ہدایت ہیں
- اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيْمٍصراط مستقیم کی طرف
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اسی طرح ہم نے اپنے حکم سے تمہاری طرف روح القدس کے ذریعے سے (قرآن) بھیجا ہے۔ تم نہ تو کتاب کو جانتے تھے اور نہ ایمان کو۔ لیکن ہم نے اس کو نور بنایا ہے کہ اس سے ہم اپنے بندوں میں سے جس کو چاہتے ہیں ہدایت کرتے ہیں۔ اور بےشک (اے محمدﷺ) تم سیدھا رستہ دکھاتے ہو