IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 35

  1. وَ زُخْرُفًا١ؕ وَ اِنْ كُلُّ ذٰلِكَ لَمَّا مَتَاعُ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ؕ وَ الْاٰخِرَةُ عِنْدَ رَبِّكَ لِلْمُتَّقِیْنَ۠ع﴿35﴾

    1. وَزُخْرُفًااور سونے کے
    2. وَاِنْ كُلُّاور بیشک سب
    3. ذٰلِكَسامان ہے
    4. لَمَّااگرچہ
    5. مَتَاعُسامان ہے
    6. الْحَيٰوةِ الدُّنْيَادنیا کی زندگی کا
    7. وَالْاٰخِرَةُاور آخرت
    8. عِنْدَ رَبِّكَتیرے رب کے ہاں
    9. لِلْمُتَّقِيْنَمتقی لوگوں کے لیے ہے
Translation · Baseerat-e-Quran
سونے چانڈی کے بنا دیتے۔ ( کیا ان کو یہ معلوم نہیں ہے) یہ سب مال و دولت دنیاوی زندگی کے ساز و سامان کے سوا کچھ بھی تو نہیں ہے ۔ اور آخر کا گھر ( اور اس کی ابدی راحتیں) ان کے رب کے پاس ان لوگوں کے لئے ہیں جو اللہ سے ڈرتے ہیں۔
The commentary on this passage starts at ayah 43:26.Read it