تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 35
وَ زُخْرُفًا١ؕ وَ اِنْ كُلُّ ذٰلِكَ لَمَّا مَتَاعُ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ؕ وَ الْاٰخِرَةُ عِنْدَ رَبِّكَ لِلْمُتَّقِیْنَ۠ع﴿35﴾
- وَزُخْرُفًااور سونے کے
- وَاِنْ كُلُّاور بیشک سب
- ذٰلِكَسامان ہے
- لَمَّااگرچہ
- مَتَاعُسامان ہے
- الْحَيٰوةِ الدُّنْيَادنیا کی زندگی کا
- وَالْاٰخِرَةُاور آخرت
- عِنْدَ رَبِّكَتیرے رب کے ہاں
- لِلْمُتَّقِيْنَمتقی لوگوں کے لیے ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور (خوب) تجمل وآرائش (کردیتے) اور یہ سب دنیا کی زندگی کا تھوڑا سا سامان ہے۔ اور آخرت تمہارے پروردگار کے ہاں پرہیزگاروں کے لئے ہے