IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 58

  1. وَ قَالُوْۤا ءَاٰلِهَتُنَا خَیْرٌ اَمْ هُوَ١ؕ مَا ضَرَبُوْهُ لَكَ اِلَّا جَدَلًا١ؕ بَلْ هُمْ قَوْمٌ خَصِمُوْنَ﴿58﴾

    1. وَقَالُوْٓااور کہنے لگے
    2. ءَاٰلِهَتُنَاکیا ہمارے الہ
    3. خَيْرٌبہتر ہیں
    4. اَمْ هُوَیا وہ
    5. مَانہیں
    6. ضَرَبُوْهُ لَكَانہوں نے بیان کیا اس کو تیرے لیے
    7. اِلَّا جَدَلًامگر جھگڑے کے طور پر
    8. بَلْ هُمْبلکہ وہ
    9. قَوْمٌ خَصِمُوْنَایک قوم ہیں جھگڑالو
Translation · Baseerat-e-Quran
اور کہنے لگے کہ ہمارے معبود بہتر ہیں یا وہ ؟ ( یعنی عیسیٰ ابن مریم) یہ بات انہوں نے صرف جھگڑنے کی غرض سے کی تھی ۔ دراصل یہ لوگ ہی سخت جھگڑالو ہیں۔
The commentary on this passage starts at ayah 43:57.Read it