تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 58
وَ قَالُوْۤا ءَاٰلِهَتُنَا خَیْرٌ اَمْ هُوَ١ؕ مَا ضَرَبُوْهُ لَكَ اِلَّا جَدَلًا١ؕ بَلْ هُمْ قَوْمٌ خَصِمُوْنَ﴿58﴾
- وَقَالُوْٓااور کہنے لگے
- ءَاٰلِهَتُنَاکیا ہمارے الہ
- خَيْرٌبہتر ہیں
- اَمْ هُوَیا وہ
- مَانہیں
- ضَرَبُوْهُ لَكَانہوں نے بیان کیا اس کو تیرے لیے
- اِلَّا جَدَلًامگر جھگڑے کے طور پر
- بَلْ هُمْبلکہ وہ
- قَوْمٌ خَصِمُوْنَایک قوم ہیں جھگڑالو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کہنے لگے کہ بھلا ہمارے معبود اچھے ہیں یا عیسیٰ؟ انہوں نے عیسیٰ کی جو مثال بیان کی ہے تو صرف جھگڑنے کو۔ حقیقت یہ ہے یہ لوگ ہیں ہی جھگڑالو