بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 81
قُلْ اِنْ كَانَ لِلرَّحْمٰنِ وَلَدٌ١ۖۗ فَاَنَا اَوَّلُ الْعٰبِدِیْنَ﴿81﴾
- قُلْکہہ دیجئے
- اِنْاگر
- كَانَ للرَّحْمٰنِہے رحمن کے لیے
- وَلَدٌکوئی بیٹا۔ اولاد
- فَاَنَاتو میں
- اَوَّلُ الْعٰبِدِيْنَسب سے پہلا ہوں عبادت کرنے والوں میں
Translation · Baseerat-e-Quran
( اے نبی ﷺ آپ کہہ دیجئے کہ اگر رحمن کے بیٹا ہوتا تو سب عبادت کرنے والوں میں سے پہلے میں اس کی عبادت کرتا