بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 80
اَمْ یَحْسَبُوْنَ اَنَّا لَا نَسْمَعُ سِرَّهُمْ وَ نَجْوٰىهُمْ١ؕ بَلٰى وَ رُسُلُنَا لَدَیْهِمْ یَكْتُبُوْنَ﴿80﴾
- اَمْ يَحْسَبُوْنَیا وہ سمجھتے ہیں
- اَنَّابیشک ہم
- لَا نَسْمَعُنہیں ہم سنتے
- سِرَّهُمْان کی راز کی باتیں
- وَنَجْوٰىهُمْاور ان کی سرگوشیاں
- بَلٰىکیوں نہیں
- وَرُسُلُنَااور ہمارے بھیجے ہوئے
- لَدَيْهِمْ يَكْتُبُوْنَان کے پاس لکھ رہے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
کیا انہوں نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ ہم ان کی خفیہ باتوں اور چپکے چپکے مشوروں کو سنتے نہیں ہیں ؟
(ہم ضرور سنتے ہیں) اور ہمارے فرشتے جو ان کے پاس ہیں وہ سب کچھ لکھ رہے ہیں۔