بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 45. Al-Jaathiya · Ayah 7
وَیْلٌ لِّكُلِّ اَفَّاكٍ اَثِیْمٍۙ﴿7﴾
- وَيْلٌہلاکت ہے
- لِّكُلِّواسطے ہر
- اَفَّاكٍبہت جھوٹے
- اَثِيْمٍبہت گناہ گار کے
Translation · Baseerat-e-Quran
( حقیقت یہ ہے کہ) ہر اس شخص کے لئے تباہی ہے جو بہت جھوٹا اور گناہ گار ہے