بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 47. Muhammad · Ayah 22
فَهَلْ عَسَیْتُمْ اِنْ تَوَلَّیْتُمْ اَنْ تُفْسِدُوْا فِی الْاَرْضِ وَ تُقَطِّعُوْۤا اَرْحَامَكُمْ﴿22﴾
- فَهَلْ عَسَيْتُمْسو تم اسکے نزدیک
- اِنْ تَوَلَّيْتُمْاگر تم والی (حاکم) ہوجاؤ
- اَنْکہ
- تُفْسِدُوْاتم فساد مچاؤ
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- وَتُقَطِّعُوْٓااور تم کاٹو (توڑ ڈالو)
- اَرْحَامَكُمْاپنے رشتے
Translation · Baseerat-e-Quran
کیا پھر (تم سے) بہی توقع نہیں ہے کہ اگر تمہیں (اقتدار ) و قوت حاصل ہوجائے تب تم زمین میں فساد ہی مچائو گے اور رشتہ داریوں کو منقطع کردو گے ؟