بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 49. Al-Hujuraat · Ayah 16
قُلْ اَتُعَلِّمُوْنَ اللّٰهَ بِدِیْنِكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ وَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ﴿16﴾
- قُلْفرمادیں
- اَتُعَلِّمُوْنَکیا تم جتلاتے ہو
- اللّٰهَاللہ کو
- بِدِيْنِكُمْ ۭاپنا دین
- وَاللّٰهُ يَعْلَمُاور اللہ جانتا ہے
- مَاجو
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَمَااور جو
- فِي الْاَرْضِ ۭزمین میں
- وَاللّٰهُاور اللہ
- بِكُلِّ شَيْءٍہر ایک چیز کا
- عَلِيْمٌجاننے و الا
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ آپ ان دیہاتیوں سے کہہ دیجئے کہ کیا تم اللہ کو اپنے ایمان کی اطلاع دے رہے ہو ؟ حالانکہ اللہ تو ان سب باتوں کو جانتا ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہیں اور اللہ ہر چیز کا جاننے والا ہے۔