IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 49. Al-Hujuraat · Ayah 17

  1. یَمُنُّوْنَ عَلَیْكَ اَنْ اَسْلَمُوْا١ؕ قُلْ لَّا تَمُنُّوْا عَلَیَّ اِسْلَامَكُمْ١ۚ بَلِ اللّٰهُ یَمُنُّ عَلَیْكُمْ اَنْ هَدٰىكُمْ لِلْاِیْمَانِ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ﴿17﴾

    1. يَمُنُّوْنَوہ احسان رکھتے ہیں
    2. عَلَيْكَآپ پر
    3. اَنْ اَسْلَمُوْا ۭکہ وہ اسلام لائے
    4. قُلْفرمادیں
    5. لَّا تَمُنُّوْانہ احسان رکھو تم
    6. عَلَيَّمجھ پر
    7. اِسْلَامَكُمْ ۚاپنے اسلام لانے کا
    8. بَلِ اللّٰهُبلکہ اللہ
    9. يَمُنُّاحسان رکھتا ہے
    10. عَلَيْكُمْتم پر
    11. اَنْ هَدٰىكُمْکہ اس نے ہدایت دی تمہیں
    12. لِلْاِيْمَانِایمان کی طرف
    13. اِنْاگر
    14. كُنْتُمْتم ہو
    15. صٰدِقِيْنَسچے
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ یہ لوگ اپنے ایمان لانے کا آپ پر احسان جتاتے ہیں۔ آپ کہہ دیجئے کہ تم مجھ پر اپنے اسلام لانے کا احسان نہ دھرو بلکہ اللہ کا تم پر یہ احسان ہے کہ اس نے تمہیں ایمان کی طرف رہنمائی عطا فرمائی اگر تم واقعی ایمان کے دعوے میں سچے ہو۔
The commentary on this passage starts at ayah 49:14.Read it