Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 102

  1. قَدْ سَاَلَهَا قَوْمٌ مِّنْ قَبْلِكُمْ ثُمَّ اَصْبَحُوْا بِهَا كٰفِرِیْنَ﴿102﴾

    1. قَدْ سَاَلَهَااس کے متعلق پوچھا
    2. قَوْمٌایک قوم
    3. مِّنْ قَبْلِكُمْتم سے قبل
    4. ثُمَّپھر
    5. اَصْبَحُوْاوہ ہوگئے
    6. بِهَااس سے
    7. كٰفِرِيْنَانکار کرنے والے (منکر)
Translation · Baseerat-e-Quran
تم سے پہلے ایک جماعت تھی جو کھوک کرید کرتی رہی ہے۔ پھر وہ لوگ ان ہی حرکتوں کی وجہ سے کفر میں مبتلا ہو کر رہ گئے