تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 102
قَدْ سَاَلَهَا قَوْمٌ مِّنْ قَبْلِكُمْ ثُمَّ اَصْبَحُوْا بِهَا كٰفِرِیْنَ﴿102﴾
- قَدْ سَاَلَهَااس کے متعلق پوچھا
- قَوْمٌایک قوم
- مِّنْ قَبْلِكُمْتم سے قبل
- ثُمَّپھر
- اَصْبَحُوْاوہ ہوگئے
- بِهَااس سے
- كٰفِرِيْنَانکار کرنے والے (منکر)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس طرح کی باتیں تم سے پہلے لوگوں نے بھی پوچھی تھیں (مگر جب بتائی گئیں تو) پھر ان سے منکر ہو گئے