Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 104

  1. وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمْ تَعَالَوْا اِلٰى مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ وَ اِلَى الرَّسُوْلِ قَالُوْا حَسْبُنَا مَا وَجَدْنَا عَلَیْهِ اٰبَآءَنَا١ؕ اَوَ لَوْ كَانَ اٰبَآؤُهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ شَیْئًا وَّ لَا یَهْتَدُوْنَ﴿104﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. قِيْلَکہا جائے
    3. لَهُمْان سے
    4. تَعَالَوْاآؤ تم
    5. اِلٰىطرف
    6. مَآجو
    7. اَنْزَلَ اللّٰهُاللہ نے نازل کیا
    8. وَاِلَىاور طرف
    9. الرَّسُوْلِرسول
    10. قَالُوْاوہ کہتے ہیں
    11. حَسْبُنَاہمارے لیے کافی
    12. مَا وَجَدْنَاجو ہم نے پایا
    13. عَلَيْهِاس پر
    14. اٰبَآءَنَااپنے باپ دادا
    15. اَوَلَوْ كَانَکیا خواہ ہوں
    16. اٰبَآؤُهُمْان کے باپ دادا
    17. لَانہ
    18. يَعْلَمُوْنَجانتے ہوں
    19. شَيْئًاکچھ
    20. وَّلَا يَهْتَدُوْنَاور نہ ہدایت یافتہ ہوں
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اس کتاب کی طرف آؤ وہی طریقہ جو اللہ نے نازل کی ہے اور رسول ﷺ کی طرف آؤ تو یہی جواب دیتے ہیں کہ ہمارے لئے وہی طریقہ بہتر ہے جس پر ہم نے اپنے آباؤ اجداد کو پایا ہے۔ (بھلا سوچو ! ) اگر ان کے باپ دادا نہ کسی بات کا علم رکھتے ہوں اور نہ راہ ہدایت پر ہوں (پھر بھی وہ ان کے پیچھے چلیں گے)