Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 105

  1. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا عَلَیْكُمْ اَنْفُسَكُمْ١ۚ لَا یَضُرُّكُمْ مَّنْ ضَلَّ اِذَا اهْتَدَیْتُمْ١ؕ اِلَى اللّٰهِ مَرْجِعُكُمْ جَمِیْعًا فَیُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ﴿105﴾

    1. يٰٓاَيُّھَااے
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاایمان والے
    3. عَلَيْكُمْتم پر
    4. اَنْفُسَكُمْاپنی جانیں
    5. لَا يَضُرُّكُمْنہ نقصان پہنچائے گا
    6. مَّنْجو
    7. ضَلَّگمراہ ہوا
    8. اِذَاجب
    9. اهْتَدَيْتُمْہدایت پر ہو
    10. اِلَى اللّٰهِاللہ کی طرف
    11. مَرْجِعُكُمْتمہیں لوٹنا ہے
    12. جَمِيْعًاسب
    13. فَيُنَبِّئُكُمْپھر وہ تمہیں جتلا دے گا
    14. بِمَاجو
    15. كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَتم کرتے تھے
Translation · Baseerat-e-Quran
اے ایمان والو ! تم اپنی فکر کرو۔ اگر تم صحیح راستے پر ہو تو خواہ کوئی اندھیرے میں بھٹک رہا ہو، تمہارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ تم سب کو لوٹ کر اللہ ہی کے پاس حاضر ہونا ہے۔ پھر جو کچھ تم کرتے ہو اس سے تمہیں آگاہ کر دے گا۔