Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 112

  1. اِذْ قَالَ الْحَوَارِیُّوْنَ یٰعِیْسَى ابْنَ مَرْیَمَ هَلْ یَسْتَطِیْعُ رَبُّكَ اَنْ یُّنَزِّلَ عَلَیْنَا مَآئِدَةً مِّنَ السَّمَآءِ١ؕ قَالَ اتَّقُوا اللّٰهَ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ﴿112﴾

    1. اِذْ قَالَجب کہا
    2. الْحَوَارِيُّوْنَحواری (جمع)
    3. يٰعِيْسَىاے عیسیٰ
    4. ابْنَ مَرْيَمَابن مریم
    5. هَلْکیا
    6. يَسْتَطِيْعُکرسکتا ہے
    7. رَبُّكَتمہارا رب
    8. اَنْکہ وہ
    9. يُّنَزِّلَاتارے
    10. عَلَيْنَاہم پر
    11. مَآئِدَةًخوان
    12. مِّنَسے
    13. السَّمَآءِآسمان
    14. قَالَاس نے کہا
    15. اتَّقُوا اللّٰهَاللہ سے ڈرو
    16. اِنْاگر
    17. كُنْتُمْتم ہو
    18. مُّؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور وہ وقت یاد کرو جب حواریوں نے کہا اے عیسیٰ (علیہ السلام) ابن مریم ! کیا آپ کا رب ہم لوگوں پر آسمان سے کھانے کا دسترخوان اتار سکتا ہے ؟ انہوں نے کہا اگر تم ایمان رکھتے ہو