Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 113

  1. قَالُوْا نُرِیْدُ اَنْ نَّاْكُلَ مِنْهَا وَ تَطْمَئِنَّ قُلُوْبُنَا وَ نَعْلَمَ اَنْ قَدْ صَدَقْتَنَا وَ نَكُوْنَ عَلَیْهَا مِنَ الشّٰهِدِیْنَ﴿113﴾

    1. قَالُوْاانہوں نے کہا
    2. نُرِيْدُہم چاہتے ہیں
    3. اَنْکہ
    4. نَّاْكُلَہم کھائیں
    5. مِنْهَااس سے
    6. وَتَطْمَئِنَّاور مطمئن ہوں
    7. قُلُوْبُنَاہمارے دل
    8. وَنَعْلَمَاور ہم جان لیں
    9. اَنْکہ
    10. قَدْ صَدَقْتَنَاتم نے ہم سے سچ کہا
    11. وَنَكُوْنَاور ہم رہیں
    12. عَلَيْهَااس پر
    13. مِنَسے
    14. الشّٰهِدِيْنَگواہ (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
تو اللہ سے ڈرو۔ حواریین کہنے لگے ہم تو صرف یہ چاہتے ہیں کہ ہم اس کو کھا کر دیکھیں تاکہ ہمارے دل کو یقین آجائے اور ہم جان لیں کہ آپ نے جو کچھ فرمایا ہے سچ فرمایا ہے۔ اور ہم اس کی صداقت کے گواہ بن جائیں۔