Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 114

  1. قَالَ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ اللّٰهُمَّ رَبَّنَاۤ اَنْزِلْ عَلَیْنَا مَآئِدَةً مِّنَ السَّمَآءِ تَكُوْنُ لَنَا عِیْدًا لِّاَوَّلِنَا وَ اٰخِرِنَا وَ اٰیَةً مِّنْكَ١ۚ وَ ارْزُقْنَا وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰزِقِیْنَ﴿114﴾

    1. قَالَکہا
    2. عِيْسَىعیسیٰ
    3. ابْنُ مَرْيَمَابن مریم
    4. اللّٰهُمَّاے اللہ
    5. رَبَّنَآہمارے رب
    6. اَنْزِلْاتار
    7. عَلَيْنَاہم پر
    8. مَآئِدَةًخوان
    9. مِّنَسے
    10. السَّمَآءِآسمان
    11. تَكُوْنُہو
    12. لَنَاہمارے لیے
    13. عِيْدًاعید
    14. لِّاَوَّلِنَاہمارے پہلوں کے لیے
    15. وَاٰخِرِنَااور ہمارے پچھلے
    16. وَاٰيَةًاور نشان
    17. مِّنْكَتجھ سے
    18. وَارْزُقْنَااور ہمیں روزی دے
    19. وَاَنْتَاور تو
    20. خَيْرُبہتر
    21. الرّٰزِقِيْنَروزی دینے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
اس پر عیسیٰ (علیہ السلام) ابن مریم نے دعا کہ اے اللہ ! اے ہمارے رب ! ہم پر آسمان سے ایک دسترخوان بھیج دیجئے جو ہم میں سے اول ہیں اور بعد میں آنے والے ہیں ان کے لئے خوشی کا باعث بنے اور آپ کی طرف سے نشانی قرار پائے۔ اور آپ ہمیں رزق (سامان حیات) بخش دیجئے۔ بیشک آپ کی رزاقی سب سے اعلیٰ ہے۔