بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 120
لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا فِیْهِنَّ١ؕ وَ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۠ع﴿120﴾
- لِلّٰهِاللہ کے لیے
- مُلْكُبادشاہت
- السَّمٰوٰتِآسمانوں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- وَاور
- مَاجو
- فِيْهِنَّان کے درمیان
- وَهُوَاور وہ
- عَلٰيپر
- كُلِّ شَيْءٍہر شے
- قَدِيْرٌقدرت والا۔ قادر
Translation · Baseerat-e-Quran
اللہ ہی تمام آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ ان میں ہے اس کا مالک ہے اور وہی ہر چیز پر تمام قدرتیں رکھتا ہے۔