بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 17
لَقَدْ كَفَرَ الَّذِیْنَ قَالُوْۤا اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْمَسِیْحُ ابْنُ مَرْیَمَ١ؕ قُلْ فَمَنْ یَّمْلِكُ مِنَ اللّٰهِ شَیْئًا اِنْ اَرَادَ اَنْ یُّهْلِكَ الْمَسِیْحَ ابْنَ مَرْیَمَ وَ اُمَّهٗ وَ مَنْ فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا١ؕ وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا١ؕ یَخْلُقُ مَا یَشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ﴿17﴾
- لَقَدْ كَفَرَتحقیق کافر ہوگئے
- الَّذِيْنَ قَالُوْٓاجن لوگوں نے کہا
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- هُوَ الْمَسِيْحُوہی مسیح
- ابْنُ مَرْيَمَابن مریم
- قُلْکہدیجئے
- فَمَنْتو کس
- يَّمْلِكُبس چلتا ہے
- مِنَ اللّٰهِاللہ کے آگے
- شَيْئًاکچھ بھی
- اِنْ اَرَادَاگر وہ چاہے
- اَنْ يُّهْلِكَکہ ہلاک کردے
- الْمَسِيْحَمسیح
- ابْنَ مَرْيَمَابن مریم
- وَاُمَّهٗاور اس کی ماں
- وَمَنْاور جو
- فِيمیں
- الْاَرْضِزمین
- جَمِيْعًاسب
- وَلِلّٰهِاور اللہ کے لیے
- مُلْكُسلطنت
- السَّمٰوٰتِآسمانوں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- وَمَااور جو
- بَيْنَهُمَاان دونوں کے درمیان
- يَخْلُقُوہ پیدا کرتا ہے
- مَا يَشَآءُجو وہ چاہتا ہے
- وَاللّٰهُاور اللہ
- عَلٰيپر
- كُلِّ شَيْءٍہر شے
- قَدِيْرٌقدرت والا
Translation · Baseerat-e-Quran
بیشک ان لوگوں نے کفر کیا جنہوں نے کہا اللہ ہی مسیح ابن مریم ہے۔ آپ کہہ دیجئے کہ اگر اللہ مسیح ابن مریم کو ، ان کی والدہ کو اور تمام دنیا والوں کو ہلاک کردینا چاہے تو اس کے آگے کس کی چل سکتی ہے۔ بیشک اللہ ہی آسمانوں کا اور زمین کا اور جو کچھ ان کے درمیان ہے سب کا مالک ہے وہی جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے۔ اور اللہ ہر بات پر پوری پوری قدرت رکھتا ہے۔