بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 18
وَ قَالَتِ الْیَهُوْدُ وَ النَّصٰرٰى نَحْنُ اَبْنٰٓؤُا اللّٰهِ وَ اَحِبَّآؤُهٗ١ؕ قُلْ فَلِمَ یُعَذِّبُكُمْ بِذُنُوْبِكُمْ١ؕ بَلْ اَنْتُمْ بَشَرٌ مِّمَّنْ خَلَقَ١ؕ یَغْفِرُ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا١٘ وَ اِلَیْهِ الْمَصِیْرُ﴿18﴾
- وَقَالَتِاور کہا
- الْيَھُوْدُیہود
- وَالنَّصٰرٰىاور نصاری
- نَحْنُہم
- اَبْنٰٓؤُابیٹے
- اللّٰهِاللہ
- وَاَحِبَّآؤُهٗاور اس کے پیارے
- قُلْکہدیجئے
- فَلِمَپھر کیوں
- يُعَذِّبُكُمْتمہیں سزا دیتا ہے
- بِذُنُوْبِكُمْتمہارے گناہوں پر
- بَلْبلکہ
- اَنْتُمْتم
- بَشَرٌبشر
- مِّمَّنْان میں سے
- خَلَقَاس نے پیدا کیا (مخلوق)
- يَغْفِرُوہ بخشدیتا ہے
- لِمَنْجس کو
- يَّشَآءُوہ چاہتا ہے
- وَيُعَذِّبُاور عذاب دیتا ہے
- مَنْ يَّشَآءُجس کو وہ چاہتا ہے
- وَلِلّٰهِاور اللہ کے لیے
- مُلْكُسلطنت
- السَّمٰوٰتِآسمانوں
- وَاور
- الْاَرْضِزمین
- وَمَااور جو
- بَيْنَهُمَاان دونوں کے درمیان
- وَاِلَيْهِاور اسی کی طرف
- الْمَصِيْرُلوٹ کر جانا ہے
Translation · Baseerat-e-Quran
یہود اور نصاریٰ دونوں کہتے ہیں کہ ہم اللہ کے بیٹے ہیں اور اس کے چہیتے ہیں۔ ان سے پوچھیئے کہ پھر وہ تمہیں تمہارے گناہوں کی وجہ سے عذاب کیوں گے گا۔ حقیقت تو یہ ہے کہ تم دوسری مخلوق کی طرح ایک انسان ہو وہ جسے چاہتا ہے معافی دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے سزا دیتا ہے۔ کیونکہ نہیں وہی آسمانوں کا، زمین کا اور جو کچھ ان کے اندر اور باہر ہے سب کا مالک ہے۔ اور سب کو لوٹ کر اسی کے پاس جانا ہے۔