Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 19

  1. یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ قَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلُنَا یُبَیِّنُ لَكُمْ عَلٰى فَتْرَةٍ مِّنَ الرُّسُلِ اَنْ تَقُوْلُوْا مَا جَآءَنَا مِنْۢ بَشِیْرٍ وَّ لَا نَذِیْرٍ١٘ فَقَدْ جَآءَكُمْ بَشِیْرٌ وَّ نَذِیْرٌ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۠ع﴿19﴾

    1. يٰٓاَهْلَ الْكِتٰبِاے اہل کتاب
    2. قَدْ جَآءَكُمْتحقیق تمہارے پاس آئے
    3. رَسُوْلُنَاہمارے رسول
    4. يُبَيِّنُوہ کھول کر بیان کرتے ہیں
    5. لَكُمْتمہارے لیے
    6. عَلٰيپر (بعد)
    7. فَتْرَةٍسلسلہ ٹوٹ جانا
    8. مِّنَسے (کے)
    9. الرُّسُلِرسول (جمع)
    10. اَنْکہ کہیں
    11. تَقُوْلُوْاتم کہو
    12. مَا جَآءَنَاہمارے پاس نہیں آیا
    13. مِنْکوئی
    14. بَشِيْرٍخوشخبری دینے والا
    15. وَّلَااور نہ
    16. نَذِيْرٍڈرانے والا
    17. فَقَدْ جَآءَكُمْتحقیق تمہارے پاس آگئے
    18. بَشِيْرٌخوشخبری سنانے والے
    19. وَّنَذِيْرٌاور ڈرانے والے
    20. وَاللّٰهُاور اللہ
    21. عَلٰيپر
    22. كُلِّ شَيْءٍہر شے
    23. قَدِيْرٌقدرت والا
Translation · Baseerat-e-Quran
اے اہل کتاب ! یہ ہمارا رسول تمہارے پاس آیا ہے اور دین کی واضح تعلیم دے رہا ہے جب کہ رسولوں کا آنا عرصہ سے بند تھا۔ اب تم یہ نہ کہو سکو گے کہ ہمارے پاس کوئی (جنت کی) بشارت دینے والا اور کوئی (دوزخ سے) ڈرانے والا نہیں آیا۔ لو اب تمہارے پاس بشیر اور نذیر آگیا ہے۔ ہاں اللہ ہی ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔