بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 40
اَلَمْ تَعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ وَ یَغْفِرُ لِمَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ﴿40﴾
- اَلَمْ تَعْلَمْکیا تو نہیں جانتا
- اَنَّکہ
- اللّٰهَاللہ
- لَهٗاسی کی
- مُلْكُسلطنت
- السَّمٰوٰتِآسمانوں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- يُعَذِّبُعذاب دے
- مَنْ يَّشَآءُجسے چاہے
- وَيَغْفِرُاور بخش دے
- لِمَنْ يَّشَآءُجس کو چاہے
- وَاللّٰهُاور اللہ
- عَلٰيپر
- كُلِّ شَيْءٍہر شے
- قَدِيْرٌقدرت والا
Translation · Baseerat-e-Quran
کیا تمہیں نہیں معلوم کہ آسمانوں اور زمین کا مالک صرف اللہ ہے ؟ جس کو چاہے سزادے اور جس کو چاہے معاف کردے۔ وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے ۔