Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 39

  1. فَمَنْ تَابَ مِنْۢ بَعْدِ ظُلْمِهٖ وَ اَصْلَحَ فَاِنَّ اللّٰهَ یَتُوْبُ عَلَیْهِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿39﴾

    1. فَمَنْبس جو۔ جس
    2. تَابَتوبہ کی
    3. مِنْسے
    4. بَعْدِبعد
    5. ظُلْمِهٖاپنا ظلم
    6. وَاَصْلَحَاور اصلاح کی
    7. فَاِنَّتو بیشک
    8. اللّٰهَاللہ
    9. يَتُوْبُ عَلَيْهِاس کی توبہ قبول کرتا ہے
    10. اِنَّبیشک
    11. اللّٰهَاللہ
    12. غَفُوْرٌبخشنے والا
    13. رَّحِيْمٌمہربان
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر جس بےقصور کرکے توبہ کرلی اور اصلاح حال کرلی تو بیشک اللہ توبہ قبول کرنے والا، بیحد مغفرت کرنے والا اور رحمت کرنے والا ہے ۔