Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 45

  1. وَ كَتَبْنَا عَلَیْهِمْ فِیْهَاۤ اَنَّ النَّفْسَ بِالنَّفْسِ١ۙ وَ الْعَیْنَ بِالْعَیْنِ وَ الْاَنْفَ بِالْاَنْفِ وَ الْاُذُنَ بِالْاُذُنِ وَ السِّنَّ بِالسِّنِّ١ۙ وَ الْجُرُوْحَ قِصَاصٌ١ؕ فَمَنْ تَصَدَّقَ بِهٖ فَهُوَ كَفَّارَةٌ لَّهٗ١ؕ وَ مَنْ لَّمْ یَحْكُمْ بِمَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ﴿45﴾

    1. وَكَتَبْنَااور ہم نے لکھا (فرض کیا)
    2. عَلَيْهِمْان پر
    3. فِيْهَآاس میں
    4. اَنَّکہ
    5. النَّفْسَجان
    6. بِالنَّفْسِجان کے بدلے
    7. وَالْعَيْنَاور آنکھ
    8. بِالْعَيْنِآنکھ کے بدلے
    9. وَالْاَنْفَاور ناک
    10. بِالْاَنْفِناک کے بدلے
    11. وَالْاُذُنَاور کان
    12. بِالْاُذُنِکان کے بدلے
    13. وَالسِّنَّاور دانت
    14. بِالسِّنِّدانت کے بدلے
    15. وَالْجُرُوْحَاور زخموں (جمع)
    16. قِصَاصٌبدلہ
    17. فَمَنْپھر جو۔ جس
    18. تَصَدَّقَمعاف کردیا
    19. بِهٖاس کو
    20. فَهُوَتو وہ
    21. كَفَّارَةٌکفارہ
    22. لَّهٗاس کے لیے
    23. وَمَنْاور جو
    24. لَّمْ يَحْكُمْفیصلہ نہیں کرتا
    25. بِمَآاس کے مطابق جو
    26. اَنْزَلَنازل کیا
    27. اللّٰهُاللہ
    28. فَاُولٰٓئِكَتو یہی لوگ
    29. هُمُوہ
    30. الظّٰلِمُوْنَظالم (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
ہم نے اس توریت میں یہ فرض کردیا تھا کہ جان کے بدلے جان ، آنکھ کے بدلے آنکھ، ناک کے بدلے ناک، کان کے بدلے کان، دانت کے بدلے دانت اور زخموں میں برابری کا حکم ہے۔ پھر جو شخص اس کو معاف کر دے تو وہ اس کے لئے (اس کے گناہوں کا) کفارہ ہے۔ اور جو شخص اللہ کے نازل کئے ہوئے قانون کے مطابق فیصلہ نہ کرے وہ ظالموں میں سے ہے۔