بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 46
وَ قَفَّیْنَا عَلٰۤى اٰثَارِهِمْ بِعِیْسَى ابْنِ مَرْیَمَ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهِ مِنَ التَّوْرٰىةِ١۪ وَ اٰتَیْنٰهُ الْاِنْجِیْلَ فِیْهِ هُدًى وَّ نُوْرٌ١ۙ وَّ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهِ مِنَ التَّوْرٰىةِ وَ هُدًى وَّ مَوْعِظَةً لِّلْمُتَّقِیْنَؕ﴿46﴾
- وَقَفَّيْنَااور ہم نے پیچھے بھیجا
- عَلٰٓيپر
- اٰثَارِهِمْان کے نشان قدم
- بِعِيْسَىعیسیٰ
- ابْنِ مَرْيَمَابن مریم
- مُصَدِّقًاتصدیق کرنے والا
- لِّمَااس کی جو
- بَيْنَ يَدَيْهِاس سے پہلے
- مِنَسے
- التَّوْرٰىةِتوریت
- وَاٰتَيْنٰهُاور ہم نے اسے دی
- الْاِنْجِيْلَانجیل
- فِيْهِاس میں
- هُدًىہدایت
- وَّنُوْرٌاور نور
- وَّمُصَدِّقًااور تصدیق کرنے والی
- لِّمَااس کی جو
- بَيْنَ يَدَيْهِاس سے پہلے
- مِنَسے
- التَّوْرٰىةِتوریت
- وَهُدًىاور ہدایت
- وَّمَوْعِظَةًاور نصیحت
- لِّلْمُتَّقِيْنَپرہیزگاروں کے لیے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور ہم نے ان کے بعد عیسیٰ ابن مریم (علیہ السلام) کو اس کی تصدیق کرنے والا بنا کر بھیجا جو توریت ان کے سامنے تھی۔ پھر ہم نے ان کو انجیل عطا کی جس میں ہدایت اور نور ہے۔ (اور وہ کتاب بھی) اس کی تصدیق کرنے والی تھی جو اس کے سامنے توریت موجود تھی جو ہدایت اور اہل تقویٰ کے لئے نصیحت تھی۔