Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 47

  1. وَ لْیَحْكُمْ اَهْلُ الْاِنْجِیْلِ بِمَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ فِیْهِ١ؕ وَ مَنْ لَّمْ یَحْكُمْ بِمَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ﴿47﴾

    1. وَلْيَحْكُمْاور فیصلہ کریں
    2. اَهْلُ الْاِنْجِيْلِانجیل والے
    3. بِمَآاس کے ساتھ جو
    4. اَنْزَلَنازل کیا
    5. اللّٰهُاللہ
    6. فِيْهِاس میں
    7. وَمَنْاور جو
    8. لَّمْ يَحْكُمْفیصلہ نہیں کرتا
    9. بِمَآاس کے مطابق جو
    10. اَنْزَلَنازل کیا
    11. اللّٰهُاللہ
    12. فَاُولٰٓئِكَتو یہی لوگ
    13. هُمُوہ
    14. الْفٰسِقُوْنَفاسق (نافرمان)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور انجیل والوں کو (اپنے معاملے کا) فیصلہ اس کے مطابق کرنا چاہئے تھا جو اللہ نے اس میں نازل کیا ہے جو لوگ اللہ کی طرف سے اتارے ہوئے (قانون) کے مطابق فیصلہ نہیں کرتے یہی وہ لوگ ہیں جس اللہ کے نافرمان ہیں۔