بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 49
وَ اَنِ احْكُمْ بَیْنَهُمْ بِمَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ وَ لَا تَتَّبِعْ اَهْوَآءَهُمْ وَ احْذَرْهُمْ اَنْ یَّفْتِنُوْكَ عَنْۢ بَعْضِ مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ اِلَیْكَ١ؕ فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاعْلَمْ اَنَّمَا یُرِیْدُ اللّٰهُ اَنْ یُّصِیْبَهُمْ بِبَعْضِ ذُنُوْبِهِمْ١ؕ وَ اِنَّ كَثِیْرًا مِّنَ النَّاسِ لَفٰسِقُوْنَ﴿49﴾
- وَاَنِاور یہ کہ
- احْكُمْفیصلہ کریں
- بَيْنَهُمْان کے درمیان
- بِمَآاس سے جو
- اَنْزَلَنازل کیا
- اللّٰهُاللہ
- وَلَا تَتَّبِعْنہ چلو
- اَهْوَآءَهُمْان کی خواہشیں
- وَاحْذَرْهُمْاور ان سے بچتے رہو
- اَنْکہ
- يَّفْتِنُوْكَبہکا نہ دیں
- عَنْسے
- بَعْضِبعض (کسی)
- مَآجو
- اَنْزَلَنازل کیا
- اللّٰهُاللہ
- اِلَيْكَآپ کی طرف
- فَاِنْپھر اگر
- تَوَلَّوْاوہ منہ موڑ جائیں
- فَاعْلَمْتو جان لو
- اَنَّمَاصرف یہی
- يُرِيْدُچاہتا ہے
- اللّٰهُاللہ
- اَنْکہ
- يُّصِيْبَهُمْانہیں پہنچادیں
- بِبَعْضِبسبب بعض
- ذُنُوْبِهِمْان کے گناہ
- وَاِنَّاور بیشک
- كَثِيْرًااکثر
- مِّنَسے
- النَّاسِلوگ
- لَفٰسِقُوْنَنافرمان
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اے نبی ﷺ ! آپ لوگوں کے درمیان فیصلہ اللہ کے نازل کئے ہوئے قوانین کے مطابق کیجئے اور لوگوں کی خواہشات کے پیچھے نہ چلئے۔ اور ان سے ہوشیار رہیئے کہیں وہ آپ کو اللہ کے نازل کردہ کسی حکم کے متعلق کسی آزمائش میں نہ ڈال دیں۔ پھر اگر وہ اس سے منہ پھیر لیں تو جان لو کہ اللہ کی مصلحت یہی ہے کہ وہ ان میں سے ایک طبقہ کو گناہوں کی سزا دینا چاہتا ہے۔ اور حقیقت تو یہی ہے کہ اکثر و بیشتر لوگ فسق و فجور کے پیچھے لگے رہتے ہیں