بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 50
اَفَحُكْمَ الْجَاهِلِیَّةِ یَبْغُوْنَ١ؕ وَ مَنْ اَحْسَنُ مِنَ اللّٰهِ حُكْمًا لِّقَوْمٍ یُّوْقِنُوْنَ۠ع﴿50﴾
- اَفَحُكْمَکیا حکم
- الْجَاهِلِيَّةِجاہلیت
- يَبْغُوْنَوہ چاہتے ہیں
- وَمَنْاور کس
- اَحْسَنُبہترین
- مِنَسے
- اللّٰهِاللہ
- حُكْمًاحکم
- لِّقَوْمٍلوگوں کے لیے
- يُّوْقِنُوْنَیقین رکھتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر کیا یہ لوگ دور جاہلیت کے فیصلے چاہتے ہیں۔ اللہ پر یقین کامل رکھنے والوں کے نزدیک اللہ سے زیادہ بہتر حکم دینے والا کون ہے ؟