Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 56

  1. وَ مَنْ یَّتَوَلَّ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا فَاِنَّ حِزْبَ اللّٰهِ هُمُ الْغٰلِبُوْنَ۠ع﴿56﴾

    1. وَمَنْاور جو
    2. يَّتَوَلَّدوست رکھتے ہیں
    3. اللّٰهَاللہ
    4. وَرَسُوْلَهٗاور اس کا رسول
    5. وَاور
    6. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے (ایمان والے)
    7. فَاِنَّتو بیشک
    8. حِزْبَ اللّٰهِاللہ کی جماعت
    9. هُمُوہ
    10. الْغٰلِبُوْنَغالب (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جو بھی اللہ کو اس کے رسول ﷺ کو اور ایمان والوں کو اپنا پکا دوست بنائے گا تو جان لو کہ اللہ کی جماعت ہی غالب رہنے والی ہے۔