تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 56

  1. وَ مَنْ یَّتَوَلَّ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا فَاِنَّ حِزْبَ اللّٰهِ هُمُ الْغٰلِبُوْنَ۠ع﴿56﴾

    1. وَمَنْاور جو
    2. يَّتَوَلَّدوست رکھتے ہیں
    3. اللّٰهَاللہ
    4. وَرَسُوْلَهٗاور اس کا رسول
    5. وَاور
    6. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے (ایمان والے)
    7. فَاِنَّتو بیشک
    8. حِزْبَ اللّٰهِاللہ کی جماعت
    9. هُمُوہ
    10. الْغٰلِبُوْنَغالب (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو شخص خدا اور اس کے پیغمبر اور مومنوں سے دوستی کرے گا تو (وہ خدا کی جماعت میں داخل ہوگا اور) خدا کی جماعت ہی غلبہ پانے والی ہے