Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 71

  1. وَ حَسِبُوْۤا اَلَّا تَكُوْنَ فِتْنَةٌ فَعَمُوْا وَ صَمُّوْا ثُمَّ تَابَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ ثُمَّ عَمُوْا وَ صَمُّوْا كَثِیْرٌ مِّنْهُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ بَصِیْرٌۢ بِمَا یَعْمَلُوْنَ﴿71﴾

    1. وَاور
    2. حَسِبُوْٓاانہوں نے گمان کیا
    3. اَلَّا تَكُوْنَکہ نہ ہوگی
    4. فِتْنَةٌکوئی خرابی
    5. فَعَمُوْاسو وہ اندھے ہوئے
    6. وَاور
    7. صَمُّوْابہرے ہوگئے
    8. ثُمَّتو
    9. تَابَتوبہ قبول کی
    10. اللّٰهُاللہ
    11. عَلَيْهِمْان کی
    12. ثُمَّپھر
    13. عَمُوْااندھے ہوگئے
    14. وَصَمُّوْااور بہرے ہوگئے
    15. كَثِيْرٌاکثر
    16. مِّنْهُمْان سے
    17. وَاللّٰهُاور اللہ
    18. بَصِيْرٌدیکھ رہا ہے
    19. بِمَاجو
    20. يَعْمَلُوْنَوہ کرتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
اور یہ سمجھ بیٹھے کہ اب ان پر کوئی آفت نہ آئے گی۔ لہٰذا وہ اندھے بہرے بن کر اور بھی کفر کرنے لگے۔ بہرکیف ان میں سے توبہ کرنے والوں کی توبہ اللہ نے قبول کی۔ بقیہ پھر بھی اندھے بہرے ہی بنے رہے۔ جن کی تعداد کثیر تھی۔ اور اللہ دیکھ رہا ہے جو کچھ یہ لوگ کرتے ہیں