بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 73
لَقَدْ كَفَرَ الَّذِیْنَ قَالُوْۤا اِنَّ اللّٰهَ ثَالِثُ ثَلٰثَةٍ١ۘ وَ مَا مِنْ اِلٰهٍ اِلَّاۤ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ١ؕ وَ اِنْ لَّمْ یَنْتَهُوْا عَمَّا یَقُوْلُوْنَ لَیَمَسَّنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ﴿73﴾
- لَقَدْ كَفَرَالبتہ کافر ہوئے
- الَّذِيْنَ قَالُوْٓاوہ لوگ جنہوں نے کہا
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- ثَالِثُتین کا
- ثَلٰثَةٍتیسرا (ایک)
- وَمَااور نہیں
- مِنْکوئی
- اِلٰهٍمعبود
- اِلَّآسوائے
- اِلٰهٌمعبود
- وَّاحِدٌواحد
- وَاِنْاور اگر
- لَّمْ يَنْتَھُوْاوہ باز نہ آئے
- عَمَّااس سے جو
- يَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
- لَيَمَسَّنَّضرور پہنچے گا
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
- مِنْهُمْان سے
- عَذَابٌعذاب
- اَلِيْمٌدردناک
Translation · Baseerat-e-Quran
بلاشبہ وہ لوگ بھی کافر ہیں جو کہتے ہیں کہ اللہ تین میں کا تیسرا ہے۔ حالانکہ سوائے اس ایک معبود کے کوئی معبود نہیں ہے۔ اگر ایسا کہنے والے باز نہ آئے تو ان کافروں کے لئے دردناک عذاب مقرر ہے۔