تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 73

  1. لَقَدْ كَفَرَ الَّذِیْنَ قَالُوْۤا اِنَّ اللّٰهَ ثَالِثُ ثَلٰثَةٍ١ۘ وَ مَا مِنْ اِلٰهٍ اِلَّاۤ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ١ؕ وَ اِنْ لَّمْ یَنْتَهُوْا عَمَّا یَقُوْلُوْنَ لَیَمَسَّنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ﴿73﴾

    1. لَقَدْ كَفَرَالبتہ کافر ہوئے
    2. الَّذِيْنَ قَالُوْٓاوہ لوگ جنہوں نے کہا
    3. اِنَّبیشک
    4. اللّٰهَاللہ
    5. ثَالِثُتین کا
    6. ثَلٰثَةٍتیسرا (ایک)
    7. وَمَااور نہیں
    8. مِنْکوئی
    9. اِلٰهٍمعبود
    10. اِلَّآسوائے
    11. اِلٰهٌمعبود
    12. وَّاحِدٌواحد
    13. وَاِنْاور اگر
    14. لَّمْ يَنْتَھُوْاوہ باز نہ آئے
    15. عَمَّااس سے جو
    16. يَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
    17. لَيَمَسَّنَّضرور پہنچے گا
    18. الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
    19. مِنْهُمْان سے
    20. عَذَابٌعذاب
    21. اَلِيْمٌدردناک
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ لوگ (بھی) کافر ہیں جو اس بات کے قائل ہیں کہ خدا تین میں کا تیسرا ہے حالانکہ اس معبود یکتا کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اگر یہ لوگ ایسے اقوال (وعقائد) سے باز نہیں آئیں گے تو ان میں جو کافر ہوئے ہیں وہ تکلیف دینے والا عذاب پائیں گے
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 5 : 73