Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 83

  1. وَ اِذَا سَمِعُوْا مَاۤ اُنْزِلَ اِلَى الرَّسُوْلِ تَرٰۤى اَعْیُنَهُمْ تَفِیْضُ مِنَ الدَّمْعِ مِمَّا عَرَفُوْا مِنَ الْحَقِّ١ۚ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاكْتُبْنَا مَعَ الشّٰهِدِیْنَ﴿83﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. سَمِعُوْاسنتے ہیں
    3. مَآ اُنْزِلَجو نازل کیا گیا
    4. اِلَىطرف
    5. الرَّسُوْلِرسول
    6. تَرٰٓيتو دیکھے
    7. اَعْيُنَهُمْان کی آنکھیں
    8. تَفِيْضُبہہ پڑتی ہیں
    9. مِنَسے
    10. الدَّمْعِآنسو
    11. مِمَّااس (وجہ سے)
    12. عَرَفُوْاانہوں نے پہچان لیا
    13. مِنَسے۔ کو
    14. الْحَقِّحق
    15. يَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
    16. رَبَّنَآاے ہمارے رب
    17. اٰمَنَّاہم ایمان لائے
    18. فَاكْتُبْنَاپس ہمیں لکھ لے
    19. مَعَساتھ
    20. الشّٰهِدِيْنَگواہ (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جب وہ اس کلام کو سنتے ہیں جو رسول پر اتارا گیا ہے تو آپ دیکھتے ہیں کہ آنسو ان کی آنکھوں میں ڈبڈبانے لگتے ہیں۔ وجہ یہ ہے کہ انہوں نے پیغام حق کو پہچان لیا ہے۔ ان کے دل کی آواز یہی ہے کہ اے ہمارے رب ہم ایمان لے آئے۔ ہمارے نام ان لوگوں میں لکھ لیجئے جو حق کی تصدیق کرنے والے ہیں۔