Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 84

  1. وَ مَا لَنَا لَا نُؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَ مَا جَآءَنَا مِنَ الْحَقِّ١ۙ وَ نَطْمَعُ اَنْ یُّدْخِلَنَا رَبُّنَا مَعَ الْقَوْمِ الصّٰلِحِیْنَ﴿84﴾

    1. وَمَااور کیا
    2. لَنَاہم کو
    3. لَا نُؤْمِنُہم ایمان نہ لائیں
    4. بِاللّٰهِاللہ پر
    5. وَمَااور جو
    6. جَآءَنَاہمارے پاس آیا
    7. مِنَسے۔ پر
    8. الْحَقِّحق
    9. وَنَطْمَعُاور ہم طمع رکھتے ہیں
    10. اَنْکہ
    11. يُّدْخِلَنَاہمیں داخل کرے
    12. رَبُّنَاہمارا رب
    13. مَعَساتھ
    14. الْقَوْمِقوم
    15. الصّٰلِحِيْنَنیک لوگ
Translation · Baseerat-e-Quran
اور ہمیں کیا ہوا کہ ہم اللہ پر اور وہ حق بات جو ہمیں پہنچ چکی ہے اس پر ایمان نہ لائیں۔ ہم تو یہ آرزو رکھتے ہیں کہ ہمیں ہمارا رب نیک اعمال والوں کی صحبت میں داخل فرمائے گا۔