بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 86
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَحِیْمِ۠ع﴿86﴾
- وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
- كَفَرُوْاانہوں نے کفر کیا
- وَكَذَّبُوْااور جھٹلایا
- بِاٰيٰتِنَآہماری آیات
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- اَصْحٰبُساتھی (والے)
- الْجَحِيْمِدوزخ
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ لوگ جو کفر کرتے رہے اور ہماری آیتوں کو جھٹلاتے رہے وہی لوگ دوزخ میں رہنے والے ہیں۔