بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 85
فَاَثَابَهُمُ اللّٰهُ بِمَا قَالُوْا جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ وَ ذٰلِكَ جَزَآءُ الْمُحْسِنِیْنَ﴿85﴾
- فَاَثَابَهُمُپس ان کو دئیے
- اللّٰهُاللہ
- بِمَا قَالُوْااس کے بدلے جو انہوں نے کہا
- جَنّٰتٍباغات
- تَجْرِيْبہتی ہیں
- مِنْسے
- تَحْتِهَااس کے نیچے
- الْاَنْھٰرُنہریں
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
- فِيْهَااس (ان) میں
- وَذٰلِكَاور یہ
- جَزَآءُجزا
- الْمُحْسِنِيْنَنیکو کار (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
جو کچھ انہوں نے دعا اور تمنا کی اس کی قبولیت میں اللہ انہیں ایسی جنتیں عطا کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہونگی۔ جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ اور حسن و خوبی سے (اسلا م کا) کام کرنے والوں کا یہی انجام ہے۔