بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 88
وَ كُلُوْا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللّٰهُ حَلٰلًا طَیِّبًا١۪ وَّ اتَّقُوا اللّٰهَ الَّذِیْۤ اَنْتُمْ بِهٖ مُؤْمِنُوْنَ﴿88﴾
- وَكُلُوْااور کھاؤ
- مِمَّااس سے جو
- رَزَقَكُمُتمہیں دیا
- اللّٰهُاللہ
- حَلٰلًاحلال
- طَيِّبًاپاکیزہ
- وَّاتَّقُوااور ڈرو
- اللّٰهَاللہ
- الَّذِيْٓوہ جس
- اَنْتُمْتم
- بِهٖاس کو
- مُؤْمِنُوْنَمانتے ہو
Translation · Baseerat-e-Quran
اور وہ رزق جسے اللہ نے حلال اور پاکیزہ بنا دیا ہے اس میں سے کھاؤ اور اللہ سے ڈرتے رہو جس پر تم ایمان رکھتے ہو۔