بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 50. Qaaf · Ayah 20
وَ نُفِخَ فِی الصُّوْرِ١ؕ ذٰلِكَ یَوْمُ الْوَعِیْدِ﴿20﴾
- وَنُفِخَاور پھونکا گیا
- فِي الصُّوْرِ ۭصور میں
- ذٰلِكَیہ
- يَوْمُ الْوَعِيْدِوعید کا دن
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جس دن صور پھونکاجائے گا تو یہی دن عذاب کے وعدے کا دن ہوگا۔