بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 50. Qaaf · Ayah 3
ءَاِذَا مِتْنَا وَ كُنَّا تُرَابًا١ۚ ذٰلِكَ رَجْعٌۢ بَعِیْدٌ﴿3﴾
- ءَاِذَا مِتْنَاکیا جب ہم مرگئے
- وَكُنَّا تُرَابًا ۚاور ہوگئے مٹی
- ذٰلِكَ رَجْعٌۢیہ دوبارہ لوٹنا
- بَعِيْدٌدور
Translation · Baseerat-e-Quran
کہ جب ہم مرکر خاک ہوجائیں گے (دوبارہ اٹھائے جائیں گے) یہ تو عقل اور سمجھ سے دور کی بات ہے۔