بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 16
اٰخِذِیْنَ مَاۤ اٰتٰىهُمْ رَبُّهُمْ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَبْلَ ذٰلِكَ مُحْسِنِیْنَؕ﴿16﴾
- اٰخِذِيْنَلینے والے
- مَآ اٰتٰىهُمْ رَبُّهُمْ ۭجو دیا انہیں انکا رب
- اِنَّهُمْ كَانُوْابیشک وہ تھے
- قَبْلَ ذٰلِكَاس سے قبل
- مُحْسِنِيْنَنیکوکار
Translation · Baseerat-e-Quran
یہ اس کو لینے والے ہوں گے جو انہیں ان کا پروردگار عطا کرے گا کیونکہ وہ پہلے ہی سے پرہیز گار تھے۔