بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 17
كَانُوْا قَلِیْلًا مِّنَ الَّیْلِ مَا یَهْجَعُوْنَ﴿17﴾
- كَانُوْاوہ تھے
- قَلِيْلًاتھوڑا
- مِّنَ الَّيْلِرات سے، میں
- مَا يَهْجَعُوْنَوہ سوتے
Translation · Baseerat-e-Quran
یہ وہ لوگ ہوں گے جو (اللہ کی یاد میں) راتوں کو بہت کم سوتے تھے