IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 40

  1. فَاَخَذْنٰهُ وَ جُنُوْدَهٗ فَنَبَذْنٰهُمْ فِی الْیَمِّ وَ هُوَ مُلِیْمٌؕ﴿40﴾

    1. فَاَخَذْنٰهُتو پکڑ لیا ہم نے اس کو
    2. وَجُنُوْدَهٗاور اس کے لشکروں کو
    3. فَنَبَذْنٰهُمْتو پھینک دیا ہم نے ان کو
    4. فِي الْيَمِّسمندر میں
    5. وَهُوَ مُلِيْمٌاور وہ ملامت زدہ تھا
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر ہم نے اس (فرعون) کو اور اس کے لشکر کو پکڑا اور اس کو دریا میں غرق کردیا اور اس نے کام ہی ملامت کے کئے تھے
The commentary on this passage starts at ayah 51:24.Read it