تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 40
فَاَخَذْنٰهُ وَ جُنُوْدَهٗ فَنَبَذْنٰهُمْ فِی الْیَمِّ وَ هُوَ مُلِیْمٌؕ﴿40﴾
- فَاَخَذْنٰهُتو پکڑ لیا ہم نے اس کو
- وَجُنُوْدَهٗاور اس کے لشکروں کو
- فَنَبَذْنٰهُمْتو پھینک دیا ہم نے ان کو
- فِي الْيَمِّسمندر میں
- وَهُوَ مُلِيْمٌاور وہ ملامت زدہ تھا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو ہم نے اس کو اور اس کے لشکروں کو پکڑ لیا اور ان کو دریا میں پھینک دیا اور وہ کام ہی قابل ملامت کرتا تھا