بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 54. Al-Qamar · Ayah 11
فَفَتَحْنَاۤ اَبْوَابَ السَّمَآءِ بِمَآءٍ مُّنْهَمِرٍ٘ۖ﴿11﴾
- فَفَتَحْنَآتو کھول دیئے ہم نے
- اَبْوَابَ السَّمَآءِدروازے آسمان کے
- بِمَآءٍساتھ ایک پانی کے
- مُّنْهَمِرٍبرسنے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
تب ہم نے کثرت سے برسنے والے (پانی کے لئے) آسمان کے دروازے کھول دیئے