IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 54. Al-Qamar · Ayah 15

  1. وَ لَقَدْ تَّرَكْنٰهَاۤ اٰیَةً فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ﴿15﴾

    1. وَلَقَدْ تَّرَكْنٰهَآاور البتہ تحقیق چھوڑ دیا ہم نے اس کو
    2. اٰيَةًایک نشانی کے طور پر
    3. فَهَلْتو کیا
    4. مِنْ مُّدَّكِرٍہے کوئی نصیحت حاصل کرنے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر ہم نے اس واقعہ کو نشان عبرت بنا دیا۔ کوئی دھیان دینے والا ۔
The commentary on this passage starts at ayah 54:9.Read it